آہ!جیلانی خان
لکھنؤ سے برادرم پرویز ملک زادہ نے یہ اندوہناک اطلاع دی ہے کہ روزنامہ ’انقلاب‘ لکھنؤ کے ریزیڈنٹ ایڈیٹر جیلانی خان انتقال کرگئے۔ جیلانی خان پچھلے کافی عرصے سے موت سے لوہا لے رہے تھے۔