کیا اسی کا نام اجتماعیت ہے ؟

آج 26 ، جنوری ہے ۔ سارا ملک 76 واں یوم جمہوریہ منا رہا ہے ۔ ہماری صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو نے اس موقع پر قوم سے خطاب کرتے ہوئے کئی اہم باتیں کہیں ، جیسے کہ ’’ ہمارا آئین نہ صرف ایک زندہ دستاویز ہے بلکہ ہماری اجتماعی شناخت کا بنیادی ستون بھی ہے

کیا اسی کا نام اجتماعیت ہے ؟ Read More »