ایران جنگ کی قیمت: امریکہ کے اربوں ڈالر خرچ، ٹرمپ کا اہم بیان
واشنگٹن: ایران کے ساتھ جاری کشیدگی اور فوجی کارروائیوں نے امریکہ اور اسرائیل پر بھاری مالی بوجھ ڈال دیا ہے۔ مختلف تجزیاتی رپورٹس کے مطابق ابتدائی فوجی کارروائیوں کے دوران ہی اربوں ڈالر خرچ ہو چکے ہیں اور اگر یہ تنازعہ طویل ہوا تو اس کے اخراجات میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ ماہرین کے […]
ایران جنگ کی قیمت: امریکہ کے اربوں ڈالر خرچ، ٹرمپ کا اہم بیان Read More »