جی چاہتا ہے نقشِ قدم چومتے چلیں

ظفر امام قاسمی دارالعلوم بہادرگنج، کشن گنج، بہار ___________________ چند ہفتے پہلے کی بات ہے،شادی کی ایک تقریب میں مخدومِ گرامی،ٹیڑھاگاچھ کی ہردالعزیز اور معروف شخصیت حضرت مولانا محمود عالم صاحب پھلواڑی سے دعوت کی میز پر اتفاقیہ ملاقات ہوئی،علیک سلیک کے بعد کھانے میں مصروف ہوگئے،کھانے سے فراغت ہوئی تو کچھ دیر گپ بازی […]

جی چاہتا ہے نقشِ قدم چومتے چلیں Read More »