نصف صاع گیہوں صدقہ فطر کی روح کے منافی تو نہیں؟
✍ ڈاکٹر جہاں گیر حسن _____________ اسلام دین فطرت ہے اور اس کا ہر نظام و قانون فطرت کے عین مطابق ہے۔ اسی فطرتی نظام کے سبب اسلام اپنے ماننے والوں کے حق میں انتہائی مفید اور آسان تر ثابت ہوتا ہے۔ اسلام کا کوئی بھی حکم یا نظام ایسا نہیں ہے جو اُس کے […]
نصف صاع گیہوں صدقہ فطر کی روح کے منافی تو نہیں؟ Read More »