جدید الحاد، اسباب اور سد باب:ایک تجزیاتی مطالعہ
الحاد” یہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کا معنی ہے انحراف کرنا ، راستے سے ہٹ جانا ،الحاد کو انگریزی میں (Atheism) کہا جاتا ہے جس کا مطلب لا دینیت اورلامذہبیت ہے۔ اصطلاحی معنی میں الحاد اس فکر کا نام ہے جس میں خدا اور مذہب کا کوئی تصور نہ ہو،
جدید الحاد، اسباب اور سد باب:ایک تجزیاتی مطالعہ Read More »