قدم قدم پہ کوئی روشنی بکھرتی ہوئی

انبیا و رسل تو بہت ساری قوموں  میں بھیجے گئے لیکن ان کے متبعین نے اپنے پیغمبروں کی توقیر و تمجید کا وہ معیار قائم نہیں کیا، جو مسلمانوں نے اپنے آخری رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات والا صفات سے غایت محبت اور عقیدت کے سبب سیرت نگاری کو باقاعدہ ایک خود مکتفی فن کے طور پر متعارف کرا کے کیا۔

قدم قدم پہ کوئی روشنی بکھرتی ہوئی Read More »

ڈاکٹر ظفرکمالی کا تصنیفی سرمایہ: تعارفی سلسلہ

ایک سو چوالیس صفحات اور تین سو چوراسی رباعیوں پر مشتمل مجموعہ ’رباعیاں‘۲۰۱۰ء میں عرشیہ پبلی کیشنز،نئی دلی سے شایع ہوا۔ ’رباعیاں‘ میں حیات و کائنات کے متنوع اعباد پر مشتمل رباعیاں شامل ہیں۔حمد و نعوت سے شروع ہوکر اس میں تجربی اور نظری،اخروی اور دنیاوی،فکری اور تخیلاتی،حکمت و موعظت، ملک و ملت، عرفان و آگہی،اتحاد و یگانگت،صبر و استقلال، حماست و شجاعت، تعمیریت، انسانی عظمت اور وقار،علم و جہل،فقر و استغنا،مذہبی رواداری اور رفاہِ عامہ، مفلس و نادار اور داخلیت اور روحانیت پر محیط مضامین اور وسیع موضوعات کا شاعرانہ اظہار قابل توجہ ہے۔

ڈاکٹر ظفرکمالی کا تصنیفی سرمایہ: تعارفی سلسلہ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔