رام مندر کی تعمیر ملک کی حقیقی آزادی: بھاگوت کی نئی منطق
آریس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت وقفہ وقفہ سے الگ الگ بیانات دیتے ہوۓ سرخیوں میں چھاۓ رہتے ہیں جو اس بات کی دلیل ہے کہ وہ تذبذب کا شکار ہے حال ہی میں کچھ عرصہ قبل انھوں نے پونے شہر میں بھارت وشو گرو پر لکچر دیتے ہوۓ کہا کہ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے بعد کچھ لوگ مسجدوں کے نیچے مندروں کو تلاش کرکے ہندو طبقے کا بڑا قائد بننے کی کوشش کررہے ہیں
رام مندر کی تعمیر ملک کی حقیقی آزادی: بھاگوت کی نئی منطق Read More »