۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس اور تعطیلِ عام
۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس اور تعطیلِ عام

۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس، اور تعطیلِ عام از ـ محمود احمد خاں دریابادی _________________ ہندوستان جمہوری ملک ہے، یہاں مختلف مذاہب کے لوگ بستے ہیں، ہر مذہب کے بڑے تہواروں اور مذہب کے سربراہوں کے یوم پیدائش پر مرکز اور ریاستوں میں عمومی تعطیل ہوتی ہے ـ ۱۲ ربیع الاول کو چونکہ پیغمبر […]

کیا مسلمان ملک کے ساجھے دار نہیں۔ چیف منسٹر تلنگانہ کا سوال؟

✍️ ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز ________________ تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی اپنی دھن کے پکے ہیں‘ جو ارادہ کرتے ہیں پورا کرتے ہیں‘ یہ تو مشہور ہے۔ اور انہوں نے اپنے سیاسی کیریئر کے دوران اسے ثابت بھی کیا ہے۔ وہ ایک اچھے انسان ہیں‘ اور سیاستدان ہونے کے باوجود انسانی اقدار پر […]

کیا مسلمان ملک کے ساجھے دار نہیں۔ چیف منسٹر تلنگانہ کا سوال؟ Read More »

کانگریس اور سوشلسٹوں نے بنائی زمین ہندوتو کےلئے

✍️ افتخار گیلانی __________________ ابھی حال ہی میں بھارت میں حکمران ہندو قوم پرست بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی ترجمان سدھانشو ترویدی دور کی کوڑی لاکر ایک پریس بریفنگ میں بتا رہے تھے کہ بابری مسجد کی شہادت، رام مندر کی تعمیر اور ملک کی اقتصادی ترقی کے درمیان براہ راست رشتہ

کانگریس اور سوشلسٹوں نے بنائی زمین ہندوتو کےلئے Read More »

ووٹوں کا انتشار بی جے پی کی فتح میں اہم کردار ادا کرتا ہے

ووٹوں کا انتشار بی جے پی کی فتح میں اہم کردار ادا کرتا ہےانقلاب خواہشوں سے نہیں عملی اقدامات سے آتا ہے ✍️ عبد الغفار صدیقی _______________ پارلیمانی انتخابات کا عمل جاری ہے۔ پورے ملک کے سیاسی پارے میں روز بروزاضافہ ہورہا ہے۔موجودہ مرکزی حکومت اپنے حق میں حکومتی مشینری کا جا و بے جا

ووٹوں کا انتشار بی جے پی کی فتح میں اہم کردار ادا کرتا ہے Read More »

ہو رہے گا کچھ نہ کچھ

✍️ زین شمسی _____________ مسلمانوں کے علاقہ کو عزت بخشنے کے لیے اب اسے Eateries Areaکہا جانے لگا ہے۔ کھانے پینے کے شوقین لوگ جب زبان کا مزہ بدلنے کا ارادہ کرتے ہیں تو مسلم علاقوں میں پہنچ جاتے ہیں۔ انواع و اقسام کے لوازمات سے فارغ ہوکر پھر مسلمانوں کے سلوک پر باتیں کرتے

ہو رہے گا کچھ نہ کچھ Read More »

الیکشن کا کاروبار اور کارپوریٹ ادارے

افتخار گیلانی ________________ پارلیمانی جمہوریت کی داغ بیل ڈالنے والوں کے خواب و خیال میں نہ رہا ہوگا، کہ اس نظام کا اہم ستون یعنی الیکشن جنوبی ایشیا میں خاص طور پر کاروبار کا روپ دھار کرکے بلیک مارکیٹ سے زیادہ وسیع اور دست غیب سے بھی زیادہ طلسماتی بن سکتا ہے۔ مجھے یاد ہے

الیکشن کا کاروبار اور کارپوریٹ ادارے Read More »

آیندہ پارلیامنٹ کے نتائج تک ملک کے وفاقی ڈھانچے کی بربادی کی منصوبہ بندی

موجودہ حکومت جانچ ایجنسیوں کی مدد سے ایک کے بعد ایک صوبا ئی حکومتوں کو شکار بنا کر اپنے اضافی سیاسی ارادے واضح کررہی ہے۔ ✍️  صفدر امام قادریشعبۂ اردو، کالج آف کامرس، آرٹس اینڈ سائنس، پٹنہ ____________ مہاراشٹر،بہار، جھارکھنڈ اوراب دلی -مغربی بنگال میں بس نہیں چل رہا ورنہ وہاں کی بھی غیر بھارتیہ

آیندہ پارلیامنٹ کے نتائج تک ملک کے وفاقی ڈھانچے کی بربادی کی منصوبہ بندی Read More »

نئے بھارت کے نام پر، قدیم بھارت کو تباہ کرنے کی کوشش

✍️ مولانا عبدالحمید نعمانی _________________ بابری مسجد کی زمین پر رام مندر کی جاری تعمیر کے عمل اور اس پر پران پرتشٹھا کر کے ایک الگ طرح کا ایسا بھارت بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے جس میں اصل بھارت کا کردار اور نقشہ غائب ہے، ہم نے طالب علمانہ طور پر جتنا کچھ

نئے بھارت کے نام پر، قدیم بھارت کو تباہ کرنے کی کوشش Read More »

تبلیغی جماعت، علماء اور ”دین کا کام“

✍️ ابو الحسین آزاد _________________ مسلم معاشروں میں تزکیہ و تربیت کا سب سے بڑا ادارہ خانقاہ کی شکل میں تھا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ خانقاہ اور تصوف نے پیر زادگی، گدی نشینی، مجاوری اور دکان داری کی ایسی شکل اختیار کی کہ تزکیہ و احسان کے اس منبع سے جہالت، شرک، قبر

تبلیغی جماعت، علماء اور ”دین کا کام“ Read More »

مسلمان اور تاریک کھائی !

✍ شکیل رشید ________________ تولوک سبھا کے الیکشن کی گھنٹی بج گئی ہے ، اور مودی سرکار نے اپوزیشن کو ٹھکانے لگانا شروع کر دیا ہے ۔ دہلی کے وزیراعلیٰ ، عام آدمی پارٹی ( آپ) کے سربراہ اروند کیجریوال کی گرفتاری کے بعد ، اس پارٹی کے چار بڑے رہنما سلاخوں کے پیچھے ہیں

مسلمان اور تاریک کھائی ! Read More »

مولانا آزاد فاؤنڈیشن پر قدغن اور ملت کی خاموشی

✍ محمد علم اللہ، نئی دہلی ___________________ بی جے پی کے عہد اقتدار میں اقلیتوں کی زندگی اجیرن ہو گئی ہےاور عرصۂ حیات مسلسل تنگ ہوتا نظر آرہاہے۔ حال ہی میں اقلیتی امور کی وزارت نے مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن کو بند کر دیا، جس سے یہ خدشہ پیدا ہو گیا کہ پسماندہ طبقات کے

مولانا آزاد فاؤنڈیشن پر قدغن اور ملت کی خاموشی Read More »

Scroll to Top