تبلیغی جماعت میں انتشار کیوں؟

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے قریب ٹونگی کا میدان تبلیغی جماعت کے "عالمی اجتماع” کے لئے مشہور ہے، مگر یہی میدان بدنصیبی سے خود تبلیغی جماعت کے ہی دو دھڑوں کے درمیان لڑائی کا میدان بن گیا ۔ 18 دسمبر کی رات میں تین بجے یہ دونوں دھڑے اس میدان میں برسر بیکار ہوئے جس کے نتیجے میں کم سے کم چار، اور بعض رپورٹوں کے مطابق 5 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

تبلیغی جماعت میں انتشار کیوں؟ Read More »