قدم قدم پہ کوئی روشنی بکھرتی ہوئی

انبیا و رسل تو بہت ساری قوموں  میں بھیجے گئے لیکن ان کے متبعین نے اپنے پیغمبروں کی توقیر و تمجید کا وہ معیار قائم نہیں کیا، جو مسلمانوں نے اپنے آخری رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات والا صفات سے غایت محبت اور عقیدت کے سبب سیرت نگاری کو باقاعدہ ایک خود مکتفی فن کے طور پر متعارف کرا کے کیا۔

قدم قدم پہ کوئی روشنی بکھرتی ہوئی Read More »

دینی مدارس کا نظام و نصاب: ایک تجزیاتی مطالعہ

کتاب کا نام دیکھ کر قارئین کہہ سکتے ہیں کہ یہ موضوع تو فرسودہ ہے، اس پر بہت لکھا جا چکا ہے، اب اس میں نیا کیا ہوگا؟ یا کچھ یہ کہہ دیں گے بلکہ کہتے ہیں کہ جس کو مفکر و دانش ور بننا ہو وہ مدارس اسلامیہ پر چار پانچ صفحات لکھ لے، دو چار تقریریں کر لے دانش ور بن جائے گا، یا کچھ بے چارے عقل کے مارے کہیں گے کہ لکھنے بولنے سے کچھ نہیں ہوگا

دینی مدارس کا نظام و نصاب: ایک تجزیاتی مطالعہ Read More »

حضرت ماسٹر محمد قاسم کی خود نوشت سوانح حیات:تعارف وتبصرہ

حضرت ماسٹر محمد قاسم کی خود نوشت سوانح حیات:تعارف وتبصرہ از: ڈاکٹر مولانا نور السلام ندوی ___________________ بزرگان دین، علمائے ربانی اور مصلح امت کے تذکرے اور سوانح حیات آنے والی نسلوں کے لیے چراغ راہ ہوتے ہیں، ان کے پڑھنے سے اصلاح کا جذبہ اور عمل کا شوق بیدار ہوتا ہے، ساتھ ہی انسان

حضرت ماسٹر محمد قاسم کی خود نوشت سوانح حیات:تعارف وتبصرہ Read More »

"بہار میں اردو ادب کا ابتدائی زمانہ” : تعارف و تجزیہ

"بہار میں اردو ادب کا ابتدائی زمانہ” : تعارف و تجزیہ ✍️انوارالحسن وسطوی ____________________ زیر تذکرہ کتاب کے مصنف پروفیسر سید شاہ حسین احمد سابق صدر شعبہ اردو و فارسی ویر کنور سنگھ یونیورسٹی آرا ہیں – پروفیسر موصوف اردو شعر و ادب کے نامور استاد کے ساتھ اردو کے جید ادیب ناقد اور محقق

"بہار میں اردو ادب کا ابتدائی زمانہ” : تعارف و تجزیہ Read More »

عالم اسلام کا بے مثال محقق ڈاکٹر فواد سیزگین

تبصرہ نگار: عبدالعلیم قاسمی _______________ نام : عالم اسلام کا بے مثال محقق ڈاکٹر فواد سیزگین مرتب : مولانا شاہ اجمل فاروق ندوی صفحات : 112 ناشر: انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹو اسٹڈیز نئی دھلی قیمت :100 _____________ عالم اسلام کے بے مثال محقق، ڈاکٹر فواد سیزگین 24/اکتوبر 1924ء کو بتلیس ترکی میں پیدا ہوئے،ابتدائی تعلیم

عالم اسلام کا بے مثال محقق ڈاکٹر فواد سیزگین Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔