چیف جسٹس آف انڈیا کے حکومتی وکیل سے کئے گئے سوالات اور عبوری احکام پر حضرت امیر شریعت کی جانب سے خیرمقدمی کلمات
چیف جسٹسس آف انڈیا کا تبصرہ قابل تعریف پھر بھی عوام کو چوکنا اور بیدار رہنے کی ضرورت : امیر شریعت حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی دامت برکاتہم