ایک پیکر خلوص ووفا، مربی وترجمان اہل سنت کی رحلت صاعقہ اثر
✍️ شکیل منصور القاسمی _________________ مخدومی ومعظمی ترجمان اہل سنت حضرت مولانا عبد العلیم فاروقی- جنہیں اب رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہوئے کلیجہ منہ کو آرہا ہے- کی علالت کی خبروں سے ویسے ہی پریشان تھا ، ابھی چند روز قبل ہی کی بات ہے 18/اپریل کو فہمینہ ہاسپٹل وکٹوریہ اسٹریٹ لکھنؤ اپنے چند رفقاء […]
ایک پیکر خلوص ووفا، مربی وترجمان اہل سنت کی رحلت صاعقہ اثر Read More »