لوجہاد: کتنی حقیقت کتنی فسانہ
ملک میں موجودہ مطلق العنان حکمرانوں کی جانب سےطرح طرح کے ایسے قوانین بناۓ جارہے ہیں جس کا راست تعلق مسلم کمیونٹی سے ہوتا ہے جس کا پس پشت مقصد یہی ہوتا ہے کہ اس ملک کے مسلمانوں کو قانونی شکنجے میں جکڑا جاۓ یا اس وطن عزیز کی ارض پاک ان پر تنگ کردی جاۓ
لوجہاد: کتنی حقیقت کتنی فسانہ Read More »