محرم الحرام کا پیغام: سنت کی روشنی، بدعت سے اجتناب
اسلام ایک ایسا دین ہے جو انسانی فطرت سے ہم آہنگ ہے۔ یہ دین ہمیں ہر معاملے میں اعتدال، سچائی اور شعور کی راہ دکھاتا ہے۔ اسلامی تعلیمات جذباتی غلو کو پسند کرتی ہیں نہ رسمی جمود کو۔
محرم الحرام کا پیغام: سنت کی روشنی، بدعت سے اجتناب Read More »