عیار سیاست اور سادہ لوح مذہب
مذہبی افراد کی حد سے بڑھی ہوئی جذباتیت اور حساسیت کو جنون وافیون سے تعبیر کیا جاتا ہے۔یہ ایک طرح سے اہل مذاہب کے لیے گالی ہے، جو روشن خیال مفکروں ،نامراد ادیبوں، سیاسی تجزیہ نگاروں اوربے دین رہنماؤں کی طرف سے اکثر وبیشتر دی جاتی ہے۔
عیار سیاست اور سادہ لوح مذہب Read More »