قومی سیاست کے اہم رکن شفیق الرحمن برق نہیں رہے

از: محمد قمر الزماں ندوی ____________ مشہور سیاسی لیڈر بے باک رہنما، ملی مسائل پر بولنے والے اوریوپی کے سنبھل سے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر شفیق الرحمن برق کا آج بروز منگل 27/ فروری 2024/ کو انتقال ہوگیا۔ کافی دنوں سے ان کی طبیعت ناساز چل رہی تھی۔ انہوں نے مرادآباد کے ایک اسپتال […]

قومی سیاست کے اہم رکن شفیق الرحمن برق نہیں رہے Read More »

آہ ڈاکٹر شفیق الرحمن برق

از: معصوم مرادآبادی ____________ سینئر سیاسی اور ملی رہنما ڈاکٹر شفیق الرحمن برق آج صبح 93 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ وہ بیماری اور نقاہت کے سبب پچھلے کئی روز سے مرادآباد کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے اور وہیں انھوں نے داعی اجل کو لبیک کہا۔ ڈاکٹر شفیق الرحمن برق 11 جولائی

آہ ڈاکٹر شفیق الرحمن برق Read More »

مشفق خواجہ کی یاد میں

از: معصوم مرادآبادی ______________ "فرمائیے……“اگر آپ کراچی میں فون ملانے کے بعد ’ہیلو‘ کے بجائے یہ لفظ سنیں تو یقین کرلیجئے کہ آپ نے مشفق خواجہ کا نمبر ڈائل کیا ہے۔ وہ ریسیور اٹھانے کے بعد ہمیشہ اسی لفظ سے اپنے مخاطب کا استقبال کرتے تھے اور دوسرے ہی لمحے یہ اندازہ ہو جاتا تھا

مشفق خواجہ کی یاد میں Read More »

ایک تاریخ ساز پیکر ِعزم وہمت کی رحلت

نالۂِ غم : شکیل منصور القاسمی ______________ آج علی الصباح اپنے معمولاتِ علمیہ میں مصروف تھاکہ بے وقت میری بچی عظمیٰ کاشفہ نے گھبرائی آواز میں کال کرتے ہوئے استفسار کیا : ابو جی ! کچھ معلوم ہوا ؟ اندازِ مکالمہ سے میں سمجھ گیا کہ کچھ انہونی ہوگئی ہے ، میرے لاعلمی ظاہر کرنے

ایک تاریخ ساز پیکر ِعزم وہمت کی رحلت Read More »

مولانا امام الدین قاسمی رح

✍️ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ ______________ مولانا محمد امام الدین قاسمی ولد مولانا صغیر احمد ساکن مؤمن ٹولہ، ڈاکخانہ پنڈول ضلع مدھوبنی کا انتقال یکم فروری 2024ء کو ہو گیا ، اللّٰہ کے یہاں وقت مقرر تھا، لیکن بندوں کو اس وقت کا پتہ نہیں ہوتا ہے ،

مولانا امام الدین قاسمی رح Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔