Slide
Slide
Slide

تاب ِسخن

  ✍️مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ _______________ غالب ؔ نے کہا تھا ”کچھ شاعری ذریعہ عزت نہیں مجھے”، حالاں کہ غالب کی زندگی سے شاعری کو نکال دیا جائے تو گوشت وپوست کے ایک انسان کے سوا کچھ نہیں بچتا، البتہ یہ بات علماء پر صادق آتی ہے، […]

تاب ِسخن Read More »

کیا ادب مر رہا ہے؟

تحریر: راجیش سبرامنیم ترجمہ: احمد سہیل _____________ انٹرنیٹ، الیکٹرانک میڈیا اور شہری طرز زندگی کے بڑھتے ہوئے حملوں کے ساتھ، بہت سے نقادوں نے اپنی تشویش کا اظہار کرنا شروع کر دیا ہے کہ کیا ادب، اپنی تحریری شکل میں، زیادہ سے زیادہ متروک اور مر رہا ہے۔ ادب کے بارے میں متعدد بار موت

کیا ادب مر رہا ہے؟ Read More »

”کلیات قیصر“پر ایک نظر

ازقلم: معصوم مرادآبادی _____________ برسوں پہلے کسی گلوکارکی گائی ہوئی ایک غزل سنی تھی۔یوں تو اس کے تمام ہی اشعار بہت دلکش تھے، لیکن پہلا شعر بڑا معنی خیز تھا۔یہ ہماری نوجوانی کا دورتھا۔ اس دورمیں شاعر اور گلوکار سے زیادہ شعروں سے سروکار ہوتا تھا، اس لیے یہ جانے بغیر کہ شعر کس کا

”کلیات قیصر“پر ایک نظر Read More »

فارغینِ جامعۃ الفلاح کی ادبی خدمات کا اشاریہ

تبصرہ نگار: نایاب حسن ________________ ہندوستان میں دیوبند، سہارنپور، لکھنؤ، بنارس اور اعظم گڑھ (بلریاگنج، سراے میر، مبارکپور) وغیرہ میں قائم مرکزی دینی تعلیمی ادارے اپنی غیر معمولی  خدمات کی طویل تاریخ رکھتے ہیں اور ان میں سے ہرایک کے کچھ امتیازات  و اختصاصات بھی ہیں۔ جامعۃ الفلاح بلریاگنج اس اعتبار سے انفرادی شان کا

فارغینِ جامعۃ الفلاح کی ادبی خدمات کا اشاریہ Read More »

مولانا محب اللہ لاری ندوی علیگ: حیات و خدمات

✍ ڈاکٹر محمد طارق ایوبی ندوی ____________ دار العلوم ندوۃ العلماء کے سابق خداترس مہتمم مولانا محب اللہ لاری ندوی علیگؒ کی حیات و خدمات پر مشتمل یہ کتاب ٦٧٢؍صفحات پر مشتمل ہے، اس کو ١٤؍ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے، پہلے باب میں ندوہ کے ذمہ داروں نے حضرت مہتمم صاحب کو خراجِ تحسین

مولانا محب اللہ لاری ندوی علیگ: حیات و خدمات Read More »

شعب ابی طالب: سیرت نبوی میں

تبصرہ نگار: ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی _____________         برادر گرامی محمد مشتاق تجاروی میرے دفتر تشریف لائے اور مجھے اپنی تازہ تصنیف ‘ رسول اللہ شعبِ ابی طالب میں’ پیش کی – اس پر وہ کافی دنوں سے کام کررہے تھے – 2014 میں دار المصنفین شبلی اکیڈمی میں  منعقد ہونے والے سمینار کے

شعب ابی طالب: سیرت نبوی میں Read More »

طب نبوی کی درست تفہیم

از قلم:ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی ________________             اللہ کا شکر ہے ، طب نبوی پر میرے مضمون کو علمی حلقوں میں مقبولیت حاصل ہوئی – پہلے اسے محمدیہ طبیہ کالج مالیگاؤں میں منعقدہ بین الاقوامی طبی کانفرنس میں پیش کیا گیا ، پھر وہ سہ ماہی تحقیقات اسلامی علی گڑھ  ، جنوری – مارچ

طب نبوی کی درست تفہیم Read More »

Scroll to Top