ہندو بھارت میں مسلمان: صحافی ضیاء السلام کی کتاب کا مطالعہ
تبصرہ نگار: فتخار گیلانی _________________ مارچ 2020، جب کرونا وبا کی پرچھائیں نمودار ہونا شروع ہو چکی تھیں، ماسک پہننا ابھی تک ضروری قرار نہیں دیا گیا تھا۔ ہندوستان کے وسطی صوبہ مدھیہ پردیس کے بیتو ل شہر کے نواسی دیپک بندھیلا، جو پیشے سے وکیل ہیں اور صحافی بھی رہے ہیں، صبح سویرے ذیابیطس […]
ہندو بھارت میں مسلمان: صحافی ضیاء السلام کی کتاب کا مطالعہ Read More »