بارش کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ منسوخ، ایک بھی گیند نہ پھینکی جا سکی
کولمبو: ICC T20 World Cup 2026 کے سپر مرحلے میں پاکستانی کرکٹ ٹیم اور نیوزی لینڈ کے درمیان شیڈول اہم مقابلہ مسلسل بارش کے باعث بغیر کسی گیند کے منسوخ کر دیا گیا۔ میچ آر پریم داس اسٹیڈیم میں کھیلا جانا تھا، تاہم خراب موسم کے سبب کھیل کا آغاز ممکن نہ ہو سکا۔ پاکستان […]
بارش کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ منسوخ، ایک بھی گیند نہ پھینکی جا سکی Read More »