Slide
Slide
Slide

رمضان میں عمرہ کی فضیلت

از: مفتی ناصر الدین مظاہری _____________ رمضان المبارک میں عبادات کی ترغیب اور ترہیب قرآن کریم اور احادیث شریفہ سے اتنی ملتی ہے کہ مستقل رسالے اور کتابچے لکھے گئے ہیں، ان ہی عبادات میں سے ایک عبادت عمرہ بھی ہے یعنی جس طرح ایام رمضان میں ہر نیکی ستر درجہ بڑھ جاتی ہے بالکل […]

رمضان میں عمرہ کی فضیلت Read More »

اتراکھنڈ میں یو سی سی

ازقلم:مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ __________ 7 فروری کو اتراکھنڈ اسمبلی میں بھاجپا نے یونی فارم سول کوڈ کو صوتی ووٹ سے پاس کرالیا، اس طرح آزادی کے بعد یو سی سی پر قانون بنانے والی وہ ہندوستان کی پہلی ریاست بن گئی ہے، گو اسے صرف اسمبلی سے

اتراکھنڈ میں یو سی سی Read More »

بھارتی مسلمانوں کو طے کرنا ہے کہ انھیں کیسے رہنا ہے؟

از:  عبد الغفار صدیقی _____________ بھارت میں مسلمان گزشتہ تہرہ سو سال سے رہ رہے ہیں۔ایک طویل زمانے تک وہ حکمراں رہے،برطانوی عہد میں وہ اقتدار کو بچانے کی جدو جہد کرتے رہے۔اس جنگ میں سو سال سے زائد عرصہ تک وہ تنہا رہے،اس لیے کہ دوسری قوموں کے نزدیک یہ مغل حکومت کو بچانے

بھارتی مسلمانوں کو طے کرنا ہے کہ انھیں کیسے رہنا ہے؟ Read More »

قطع رحمی وصلہ رحمی:اسلام کی نظر میں

مفتی ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ _________ اعزہ واقارب کے ساتھ تعلقات کی استواری اور نا ہمواری کے بارے میںقرآن واحادیث میں قطع رحمی اور صلہ رحمی کا ذکر آیا ہے،صلہ رحمی سے مراد قریبی رشتہ داروں کے حقوق کی ادائیگی اور ان کے ساتھ اچھا معاملہ کرنا ہے، قطع

قطع رحمی وصلہ رحمی:اسلام کی نظر میں Read More »

"مدرسہ دارالملت” سے شائع "ملت جنتری” 2024 ء : ایک تعارف

مدرسہ دارالملت رام پور سگھری بلبھدر پور , اورائی (مظفر پور ) اب کسی تعارف کا محتاج نہیں رہا ہے ظاہر ہے کہ جس ادارہ کے سکریٹری جناب امتیاز احمد کریمی صاحب ہوں وہ ادارہ محتاج تعارف کیسے رہ سکتا ہے ? جناب کریمی کی یہ خصوصیت ہے کہ وہ جس ادارہ سے منسلک ہو

"مدرسہ دارالملت” سے شائع "ملت جنتری” 2024 ء : ایک تعارف Read More »

یہ بدبو دار اور گندى چیز ہے ، اس سے دور رہیں

از: ڈاکٹر محمد اکرم ندوی آکسفورڈ _________________ آج ہندوستان و پاكستان كے متعدد اہل علم حضرات نے مجهے توجہ دلائى كہ فلاں شخص كو گمراه قرار دينے كى مہم چلائى جائے، اسے بے اعتبار كر ديا جائے، بلكہ اس كے كفر كا فتوى صادر كيا جائے، اس نوع كى تحريك وقت كا اہم فريضہ اور

یہ بدبو دار اور گندى چیز ہے ، اس سے دور رہیں Read More »

بے حیائی و بے شرمی کا دن: ویلنٹائن ڈے

✍محمد قمر الزماں ندوی مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپ گڑھ ____________ مغربی ممالک نے بے حیائی، بے شرمی اور بے غیرتی کے جن کاموں کو تہذیب جدید اور ماڈرن ثقافت و کلچر کے نام پر فروغ دیا، اور جن کی نقالی اب مشرقی ملکوں میں بھی ہونے لگی ہے، ان میں ویلنٹائن ڈے بھی ہے،

بے حیائی و بے شرمی کا دن: ویلنٹائن ڈے Read More »

ملی و قومی درد مولانا علی میاں ندوی کی تحریروں میں

✍ محمد قمرالزماں ندوی استاد/ مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ _____________ مفکر اسلام حضرت مولانا علی میاں ندوی رح ایک عالمی شخصیت کےحامل انسان تھے، وہ زمانہ شناس عالم دین تھے، ملک و ملت کی تعمیر و ترقی کے لئے فکر مند اور ملت کی سربلندی کے لئے کوشاں رہتے تھے، ملت کے مسائل پر

ملی و قومی درد مولانا علی میاں ندوی کی تحریروں میں Read More »

محنت اورلگن نہ کہ سستی اور کاہلی

از: مولانا جعفرمسعود حسنی ندوی ترجمانی: محمد امین حسن ندوی ____________ ذہن میں اکثر یہ سوال آتا ہے کہ یورپ نے ترقی کیسے کی؟ دنیاوی قیادت وسیادت اس کے ہاتھ میں کیسے آئی؟ مشرقی اسلامی ممالک کی تنزلی کے کیا اسباب ہیں؟ یورپ سے وہ کیوں پیچھے رہ گئے؟ قیادت وسیادت سے ان کوہٹنا کیوں

محنت اورلگن نہ کہ سستی اور کاہلی Read More »

ملک کی سلامتی اور ہندو مسلم اتحاد

✍ محمد قمرالزماں ندوی استاد/مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ _________________ ہندوستان میں اسلام اور مسلمانوں کی بقا اور روشن مستقبل کے لیے آج بہتر یہ ہے کہ ہم مسلمان متحدہ قومیت کے نظریہ کو ہی یہاں کے حالات اور پس منظر میں اپنائیں اور اسے فروغ دیں اور دو قومی نظریہ کی پالیسی کو ترک

ملک کی سلامتی اور ہندو مسلم اتحاد Read More »

Scroll to Top