پی ایم مودی کو یاد رکھنا ہوگا!
✍️ شکیل رشید (ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز) __________________ اپنے تیسرے دور میں ، وزیر اعظم نریندر مودی نے ، مرکزی وزرا کو قلمدانوں کی تقسیم میں کوئی چونکانے والا فیصلہ نہیں کیا ۔ داخلہ ، خارجہ ، خزانہ ، دفاع اور سڑک و ٹرانسپورٹ کی وزارتیں جن بھاجپائیوں کے پاس پہلے تھیں اس بار بھی […]
پی ایم مودی کو یاد رکھنا ہوگا! Read More »