آئندہ بہار ودھان سبھا انتخابات اور پرشانت کشور

از۔ یاسر زہران ندوی جامعہ نگر، نیو دہلی _________________ پرشانت کشور عرف .P.K آنے والے بہار ودھان سبھا الیکشن میں اپنی پارٹی "جن سوراج” سے بہار کی کل 243 سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑے کریں گے۔ انہوں نے کسی بھی اتحاد کے ساتھ جانے سے منع کیا ہے۔ ان کی پارٹی اکیلے انتخاب لڑے گی۔ […]

آئندہ بہار ودھان سبھا انتخابات اور پرشانت کشور Read More »