دینی مدارس کا نظام و نصاب: ایک تجزیاتی مطالعہ
کتاب کا نام دیکھ کر قارئین کہہ سکتے ہیں کہ یہ موضوع تو فرسودہ ہے، اس پر بہت لکھا جا چکا ہے، اب اس میں نیا کیا ہوگا؟ یا کچھ یہ کہہ دیں گے بلکہ کہتے ہیں کہ جس کو مفکر و دانش ور بننا ہو وہ مدارس اسلامیہ پر چار پانچ صفحات لکھ لے، دو چار تقریریں کر لے دانش ور بن جائے گا، یا کچھ بے چارے عقل کے مارے کہیں گے کہ لکھنے بولنے سے کچھ نہیں ہوگا
دینی مدارس کا نظام و نصاب: ایک تجزیاتی مطالعہ Read More »