Slide
Slide
Slide

ہندستان میں وقف اور اس کی تاریخی اہمیت

از: محمد علم اللہ، نئی دہلی ______________ دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی اے) کے ذریعے سے جنوبی دہلی کے تاریخی مہرولی علاقے میں صدیوں پرانی اخونجی مسجد اور  کئی دیگر مذہبی یادگاروں کے حالیہ انہدام نے تاریخ دانوں اور ثقافتی شائقین کو پریشان کر دیا ہے۔ مہرولی میں حالیہ انہدام کے علاوہ، سنہری مسجد اور […]

ہندستان میں وقف اور اس کی تاریخی اہمیت Read More »

ہم رمضان المبارک کا استقبال کیسے کریں؟

از: محمد قمر الزماں ندوی مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ _______________ نحمدہ ونصلی علیٰ رسولہ الکریم أمابعد!دوستو بزرگو اور بھائیو !دنیا کا یہ دستور اور اصول ہے کہ جب کوئی مہمان آتا ہے ، تو ان کا استقبال کیا جاتا ہے ، ان کی آمد کا انتظار کیا جاتا ہے ،ان کی ضیافت کا اہتمام

ہم رمضان المبارک کا استقبال کیسے کریں؟ Read More »

خوف خدا: گناہوں سے روکنے کی شاہ کلید

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ _________________ انسان ، انسان ہی ہے فرشتہ نہیں ، اس سے خطا کا صدور ہوتا ہے ، شیطان معصیت کی طرف اس کی رہنمائی کرتا رہتا ہے، نفس امارہ اسے خواہشات دنیا کی لذتوں اور بازار کی چکا چوند کی طرف کھینچتا رہتا ہے

خوف خدا: گناہوں سے روکنے کی شاہ کلید Read More »

میڈیکل انشورنس کیوں ضروری ہے

✍️ مسعودجاوید _______________ جب سے کارپوریٹس نے تعلیم اور صحت کے میدان میں انویسٹمنٹ کرنا شروع کیا ہے پرائیوٹ اسکولوں اور ہسپتالوں میں تعلیم اور علاج کافی مہنگے ہو گئے ھیں۔ گرچہ ابھی تک ہمارا ملک عزیز ایک رفاہی ریاست welfare state ہے جس کی بنیادی ذمہ داری عام لوگوں کو تعلیم، علاج، بجلی ،

میڈیکل انشورنس کیوں ضروری ہے Read More »

شبِ برأت اور راہِ عمل

از: محمد زاہد ناصری القاسمی مدرسہ صفۃ الصحابہ حیدرآباد _____________   شعبان المعظم کی پندرہویں رات شبِ براءت کہلاتی ہے، عوامی زبان میں اسے بعض علاقوں میں "جگنے کی رات” اور بعض علاقوں میں "شُب رات” کہا جاتا ہے، ضعیف سند کے ساتھ ہی سہی، مگر مختلف احادیثِ مبارکہ میں اس کے فضائل بیان ہوئے

شبِ برأت اور راہِ عمل Read More »

حلوہ کاجلوہ

از: احسان قاسمی ، پورنیہ، بہار __________________ احبابِ گرامی  ! شبِ برات کا تیوہار نزدیک ہے ۔ ہر سال کی طرح امسال بھی شبِ برات آتے ہی یہ بحث چھڑےگی اور خوب خوب چلےگی کہ شبِ برات کے موقعے سے حلوہ کا کیا رول ہے  ؟ ہمارے یہاں بہت سارے فرقے اور schools of thought

حلوہ کاجلوہ Read More »

شب برأت اور ہمارے نوجوان

شبِ برأت کے موقع پر مفتی منظور ضیائی کا پیغام مسلم نوجوانوں کے نام ! معروف اسلامک اسکالر و دانشور مفتی منظور ضیائی چیئرمین علم و ہنر فاؤنڈیشن ممبئی نے موجودہ حالات کے تناظر میں شبِ برأت کے بابرکت,پر کیف و بہار  موقع پر مسلم نوجوانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ قرآن مجید  اللہ

شب برأت اور ہمارے نوجوان Read More »

نام کے مفتی اور کام کے مفتی

✍️ محمد توصیف قاسمی _______________ آج کل بعض مدراس اسلامیہ میں تکمیل افتاء کی جو ہوڑ لگی ہوئی ہے وہ ایک پہلو سے بہت تشویشناک ہے، قابل ذکر ہے کہ اس کے اچھے اور مفید پہلو بھی ہیں کہ طلبہ میں فقہ و فتاوی سے دلچسپی بڑھ رہی ہے، ترقی یافتہ زمانے کے نت نئے

نام کے مفتی اور کام کے مفتی Read More »

وہ ایک رات

از: مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف، پٹنہ ________________ شعبان کا مہینہ اسلامی تاریخ میں خصوصی اہمیت کا حامل ہے ، اس لیے کہ اسی ماہ میں حضرت حسین ؓ کی ولادت ہوئی ، اسی ماہ میں حضرت حفصہ ؓ سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح ہوا

وہ ایک رات Read More »

تراویح کا اکرامیہ — ایک علمی جائزہ

تحریر:مفتی شکیل منصور القاسمی _________________ قرآن وحدیث کو کسب معاش کا ذریعہ بنانا جائز نہیں۔کتاب وسنت میں اس پہ سخت وعید آئی ہے۔  جسکی وجہ سے فقہاء حنفیہ کا اصل مسلک یہ ہے کہ کسی بھی طاعت وعبادت پہ اجرت وصول کرنا جائز نہیں ہے؛ لیکن دینی اور شرعی مصلحت کے پیش نظر بعد کے

تراویح کا اکرامیہ — ایک علمی جائزہ Read More »

Scroll to Top