پلٹ آئیے! قرآن کی طرف
✍عزیز بلگامی،بنگلور،کرناٹک _________________ یہ ہمارے پاؤں تلے بچھا ہوا فرشِ زمین اوریہ ہمارے سروں پر تنا ہوا آسمان کا سائبان،یہ خاموش ساحلوں سے ٹکراتی ہوئی بحرِ بے کراں کی موجیں اور یہ پُر شکوہ فلک بوس کوہستانی سلسلے،یہ رم جھم کرتی آسمانوں کی بلندی سے برستی بارش اور ہر ذی روح و غیر ذی روح […]
پلٹ آئیے! قرآن کی طرف Read More »