۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس اور تعطیلِ عام
۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس اور تعطیلِ عام

۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس، اور تعطیلِ عام از ـ محمود احمد خاں دریابادی _________________ ہندوستان جمہوری ملک ہے، یہاں مختلف مذاہب کے لوگ بستے ہیں، ہر مذہب کے بڑے تہواروں اور مذہب کے سربراہوں کے یوم پیدائش پر مرکز اور ریاستوں میں عمومی تعطیل ہوتی ہے ـ ۱۲ ربیع الاول کو چونکہ پیغمبر […]

لاہور سے شائع ہونے والا اردو کا ہفتہ وار اخبار  وندے ماترم

از: احمد سہیل ______________ لالہ لاجپت رائے نے لاہور سے ایک اردو روزنامہ ’’وندے ماترم‘‘ شروع کیا جس کی تقریباً 5000 کاپیاں شائع ہوتی  تھیں۔لالہ لاجپت  رائے جی نے لاہور سے ہفتہ وار اخبار ’’عوام‘‘جاری کیا تھا۔ وہ خود اس اخبار کے مدیر  تھے۔ یہ سرونٹ آف پیپل سوسائٹی کا ترجمان پرچہ  تھا جس نے […]

لاہور سے شائع ہونے والا اردو کا ہفتہ وار اخبار  وندے ماترم Read More »

نفرت کے درختوں پر محبت کے پھل نہیں آتے

از: عبد الغفار صدیقی ____________________ ہمارے ملک بھارت جیسا ملک شاید دنیا میں کوئی دوسرا نہ ہو۔ہمارے بھارت میں کتنی خوبصورتی ہے،نہ صرف جغرافیائی بلکہ سماجی اور مذہبی رنگارنگی نے اس کے حسن کو دوبالا کردیا ہے۔میں جب کسی جلوس میں نوجوانوں کو ناچتے گاتے اور تھرکتے دیکھتا ہوں،جب چوراہوں پر پھول مالاؤں سے شرکاء

نفرت کے درختوں پر محبت کے پھل نہیں آتے Read More »

ممتا بنرجی اور مغربی بنگال کے مسلمان

از: نور اللہ جاوید، کولکاتا _______________ رابندرا بھارتی یونیورسٹی میں شعبہ سیاسیات کے پروفیسر بسواناتھ چکرورتی کے مطابق گزشتہ دس سالوں میں ممتا بنرجی مسلمانوں کی امیدیں پوری کرنے میں ناکام رہی ہیں۔ رنگا ناتھ مشرا کمیشن کی سفارشات کو سابقہ بایاں محاذ حکومت نے 2010 میں نافذ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے سرکاری ملازمت

ممتا بنرجی اور مغربی بنگال کے مسلمان Read More »

اک شہنشاہ نے بنوا کے حسیں تاج محل

✍️ محمد عمر فراہی ________________ وہ لوگ جو تاریخ اور سیرو تفریح سے دلچسپی رکھتے ہیں ان کی خواہش ہوتی ہے کہ ایک بار تاج محل ضرور دیکھیں ۔تاج محل درحقیقت شاہجہان کی بیوی ممتاز بیگم کا مقبرہ ہے ۔کہا جاتا ہے کہ شاہ جہاں کو اپنی بیوی ممتاز سے بہت محبت تھی اور یہ

اک شہنشاہ نے بنوا کے حسیں تاج محل Read More »

"مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن” کی اسکیم حکومت کی ترجیحات میں نہیں

✍️ افروز عالم ساحل ___________________ سماجی مساوات، ہم آہنگی اور قوم کی ترقی کے مقصد سے قائم کی گئی ’مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن‘ کی گاڑی اب پٹری سے اترتی نظر آ رہی ہے۔ ہفت روزہ دعوت کو آر ٹی آئی کے ذریعہ ملے اہم دستاویزات سے معلوم ہوتا ہے کہ اقلیتوں، خاص طور پر مسلمانوں

"مولانا آزاد ایجوکیشن فاؤنڈیشن” کی اسکیم حکومت کی ترجیحات میں نہیں Read More »

ہندوستان کے مدارس ملکی آئین کے مطابق: میرا مطالعہ

از: مولانا ابوالکلام قاسمی شمسی _________ ہمارے ملک میں تعلیمی اداروں کو مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے ، جہاں عصری تعلیم دی جاتی ہے ،اسے اسکول ،کالج اور یونیورسٹی کے  نام سے موسوم کیا جاتا ہے ، جہاں  برادران وطن اپنے بچوں کو روایتی مذہبی تعلیم دیتے ہیں ، ان کو پاٹھ شالہ کہا

ہندوستان کے مدارس ملکی آئین کے مطابق: میرا مطالعہ Read More »

انڈین مسلم اور سیاسی شعور

✍محمد عباس الازہری ______________ انڈیا میں انتخابی سسٹم  ایسا بنا دیا گیا ہے کہ جہاں بڑی آسانی کے ساتھ سیاست داں عوام کو بیوقوف بنا کر اپنا الّو سیدھا کر لیتے ہیں کیونکہ جمہوریت میں سَروں کو گِنا جاتا ہے, تولا نہیں جاتا ہے جس کے نتیجے میں ذات پات، نسل , زبان,علاقہ اور مذہب

انڈین مسلم اور سیاسی شعور Read More »

دربھنگا میں ایک شام مشتاق ہاشمی کے نام

ایک شام معروف شاعر مشتاق ہاشمی (کولکتہ) کے نام ________________ (دربھنگہ) 17 فروری : جمیلہ بیسک ایجوکیشن سینٹر دربھنگہ کے احاطہ میں شہر  نشاط  (کولکتہ  مغربی بنگال) سے تشریف لانے والے مہمان شاعر جناب مشتاق ہاشمی کے اعزاز میں استقبالیہ مجلس و شعری نشست کا انعقاد عمل میں آیا، جس کی صدارت پروفیسر ذوالفقار انور

دربھنگا میں ایک شام مشتاق ہاشمی کے نام Read More »

سوریہ نمسکار یا جبری ارتداد کی تیاری

از: سرفراز بزمی سوائی مادھوپور ،راجستھان، انڈیا ___________ ہندو مذہبی روایات کے مطابق سوریہ سپتمی کے دن سورج دیوتا کی پرستش کی جاتی ہے   اس کی پرستش کا ایک خاص طریقہ سوریہ نمسکار ہے-راجستھان میں نئی صوبائی حکومت وجود پزیر ہونے کے بعد سے کئی متنازع احکام صادر کئے گئے ہیں  ان میں سے سوریہ

سوریہ نمسکار یا جبری ارتداد کی تیاری Read More »

پاکستانی انتخابی نتائج، معتبریت اور بھارت

ازقلم: افتخار گیلانی _______________ چند برس قبل دارالحکومت دہلی میں صحافیوں کی ایک انجمن کا الیکشن ہو رہا تھا، جس میں ایک سینئر صحافی کپور صاحب کو دوستوں نے صدارتی کرسی پر بٹھانے کے لیے میدان میں اتارا۔ وہ اس کے اہل بھی تھے۔ ان کے مقابل دو اور امیدوار تھے، مگر چونکہ کپور صاحب

پاکستانی انتخابی نتائج، معتبریت اور بھارت Read More »

Scroll to Top