غور کر ائے انسان نعمتوں کے بدلے مطالبہ کیا ہے!! اللہ کا شکر ادا کرنا ضروری ہے!
اللہ تبارک وتعالیٰ نے انسانوں کو پیدا کیا اور بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے آئیے سب سے پہلے غور کریں کہ اللہ رب العالمین نے ہمیں دو پاؤں عطا کیا ہے ،، دنیا میں ایسے لوگ بھی ہیں جن کے پاس پاؤں نہیں ہے ، ایسے لوگ بھی ہیں جن کے پاس پاؤں ہے مگر چلنے کی طاقت نہیں ہے کیونکہ وہ معذور ہیں ان کے پاؤں میں چوٹ آئی اور وہ چلنے پھرنے سے مجبور ہوگئے
غور کر ائے انسان نعمتوں کے بدلے مطالبہ کیا ہے!! اللہ کا شکر ادا کرنا ضروری ہے! Read More »