مولانا سید جعفر مسعود حسنی ندوی کا انتقال ملت اسلامیہ کا عظیم حادثہ: جنرل سکریٹری بورڈ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی صاحب نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ مولانا سید جعفر مسعود حسنی ندوی صاحب رحمۃاللہ علیہ ناظر عام ندوۃ العلماء لکھنؤ کی اچانک وفات کے حادثہ نے ملت اسلامیہ بالخصوص ندوی برادری کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا

مولانا سید جعفر مسعود حسنی ندوی کا انتقال ملت اسلامیہ کا عظیم حادثہ: جنرل سکریٹری بورڈ Read More »

مولانا سید جعفر مسعود حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ

آج مولانا سید جعفر مسعود حسنی ندوی رح کے جنازہ اور تدفین میں شرکت کے بعد اندازہ ہوا کہ مولانا کو علماء اور اہل علم طبقہ میں کس قدر محبوبیت اور مقبولیت حاصل تھی ، اور لوگوں کو خصوصاً علماء اور اہل علم طبقہ کو ان سے کیسی شیفتگی اور انسیت تھی۔ یقینا مولانا نیک طبیعت ،سادگی پسند اور خاموش مزاج انسان تھے، شہرت اور اسٹیج کی زینت بننے میں انہیں کوئی دلچسپی نہیں تھی

مولانا سید جعفر مسعود حسنی ندوی رحمۃ اللہ علیہ Read More »

علم وفضل کے کوہ طور-مفتی قاضی قاسمی عبد الشکور

مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ ____________________ مدرسہ احمدیہ ابا بکر پور ویشالی کو اس کے عہد زریں میں جو نامور اساتذہ ملے ان میں ایک نام مولانا مفتی عبد الشکور قاسمی کا تھا، وہ علم وفضل کے کوہ طور تھے، فراغت کے بعد انہوں نے مدرسہ اسلامیہ

علم وفضل کے کوہ طور-مفتی قاضی قاسمی عبد الشکور Read More »

Scroll to Top