۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس اور تعطیلِ عام
۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس اور تعطیلِ عام

۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس، اور تعطیلِ عام از ـ محمود احمد خاں دریابادی _________________ ہندوستان جمہوری ملک ہے، یہاں مختلف مذاہب کے لوگ بستے ہیں، ہر مذہب کے بڑے تہواروں اور مذہب کے سربراہوں کے یوم پیدائش پر مرکز اور ریاستوں میں عمومی تعطیل ہوتی ہے ـ ۱۲ ربیع الاول کو چونکہ پیغمبر […]

ترکی شاعر الہان برک: تعارف اور ان کے بعض اشعار کا ترجمہ

از: احمد سہیل ________________ ستر(70) کی دہائی میں سبط حسن مرحوم  کراچی سے ایک ادبی  جریدہ ” پاکستانی ادب ” نکالا کرتے تھے۔ انھوں نے مجھ پر ترکی کے یساریت پسند ( سوشلسٹ) شاعر ناظم حکمت کی کچھ  نظموں  کے تراجم  کرنے اور ان پر تعارفی تنقیدی نوٹ لکھنے کو کہا۔ ناظم حکمت  کی شاعری […]

ترکی شاعر الہان برک: تعارف اور ان کے بعض اشعار کا ترجمہ Read More »

دارالعلوم دیوبند کو نوٹس کیوں؟

از: شکیل رشید ایڈیٹر ممبئی اردو نیوز ____________ درالعلوم دیوبند کو ایک فتویٰ پر نوٹس دیاگیا ہے ۔ نوٹس کا دینا اور دارالعلوم دیوبند تو ایک بہانہ ہے اصل میں ساری مسلم قوم ، اس کے ادارے اور اس کےآثار نشانے پر ہیں ۔ اور ذرا ذرا سی بات پر نوٹس ، پولس ، کارروائی

دارالعلوم دیوبند کو نوٹس کیوں؟ Read More »

الیکٹورل بانڈز:یہ گورکھ دھندا دشمن کےلیے پھنداہے

ازقلم: ڈاکٹر سلیم خان _______________ الیکٹورل بانڈز پر سپریم کورٹ  کے فیصلے نے  قارئین کے من یہ  خواہش تو ضرور پیدا کردی ہوگی کہ  آخر اس جادو کی چھڑی میں ایسا کیا ہے جس نے بی جے پی کے وارے نیارے کردیئے؟ اسے دنیا کی امیر ترین سیاسی جماعت بنا دیا۔ یہ دراصل  کرنسی نوٹ

الیکٹورل بانڈز:یہ گورکھ دھندا دشمن کےلیے پھنداہے Read More »

کیا ادب مر رہا ہے؟

تحریر: راجیش سبرامنیم ترجمہ: احمد سہیل _____________ انٹرنیٹ، الیکٹرانک میڈیا اور شہری طرز زندگی کے بڑھتے ہوئے حملوں کے ساتھ، بہت سے نقادوں نے اپنی تشویش کا اظہار کرنا شروع کر دیا ہے کہ کیا ادب، اپنی تحریری شکل میں، زیادہ سے زیادہ متروک اور مر رہا ہے۔ ادب کے بارے میں متعدد بار موت

کیا ادب مر رہا ہے؟ Read More »

مدارس کے حوالے سےمشاورت

✍ محمد شہادت حسین فیضی ____________ انجام سے پہلے ہی آغاز بدل ڈالودشمن کے ارادوں کو ظاہر ہے اگر کرناتم کھیل وہی کھیلو انداز بدل ڈالو علماء کرام و دانشوران قوم و ملت اس پر غور کریں، کمنٹ کریں، پھر قبول کریں یا مسترد کریں۔ ہندوستان میں چار طرح کے مدارس ہیں اور ہر ایک

مدارس کے حوالے سےمشاورت Read More »

فیس بک واقعی "فیس بک” ہے

ازقلم: ریحان غنی ______________ فیس بک واقعی "فیس بک” ہے ۔ اس میں اپنی چیزیں پوسٹ کرنے والوں سے لے کر تبصرہ ( کمنٹ ) کرنے والوں تک کا چہرہ آئنے کی طرح سامنے آ جاتا ہے۔یہ ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم کی طرح ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس پر آپ کسی بھی انداز

فیس بک واقعی "فیس بک” ہے Read More »

بے حیائی و بے شرمی کا دن: ویلنٹائن ڈے

✍محمد قمر الزماں ندوی مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپ گڑھ ____________ مغربی ممالک نے بے حیائی، بے شرمی اور بے غیرتی کے جن کاموں کو تہذیب جدید اور ماڈرن ثقافت و کلچر کے نام پر فروغ دیا، اور جن کی نقالی اب مشرقی ملکوں میں بھی ہونے لگی ہے، ان میں ویلنٹائن ڈے بھی ہے،

بے حیائی و بے شرمی کا دن: ویلنٹائن ڈے Read More »

پاکستان کا غذائی بحران

از قلم: مشتاق نوری ___________ اقوام عالم میں اس وقت کئی ممالک غربت و افلاس کی زد میں ہیں جہاں قلت تغذیہ بلکہ عدم تغذیہ کا روح فرسا دور چل رہا ہے۔کسی بھی ملک میں اس کے شہریوں کو تین وقت کا مناسب کھانا ہونا ضروری ہے۔غذائی بحران نہ صرف انسان سے ان کی جسمانی

پاکستان کا غذائی بحران Read More »

ہلدوانی تشدد : مرنے والوں کے اہل خانہ کے لیے ایک کروڑ کامطالبہ ، بے جا گرفتاری نہ ہو

جمعیۃ علماء ہند اور جماعت اسلامی ہند کے مشترکہ وفد نے ہلدوانی کا دورہ کیا ، ایس ڈی ایم اور سٹی مجسٹریٹ سے ملاقات صدر جمعیۃ علما ء ہند مولانا محمود اسعد مدنی کا وزیر داخلہ حکومت ہند کو مکتوب _________________ نئی دہلی 11؍فروری : جمعیۃ علماء ہند اور جماعت اسلامی ہند کا ایک مشترکہ

ہلدوانی تشدد : مرنے والوں کے اہل خانہ کے لیے ایک کروڑ کامطالبہ ، بے جا گرفتاری نہ ہو Read More »

بھارت رتن اور ووٹوں کا کھیل

✍ صفدرامام قادری ________________ حکومتِ ہند کی جانب سے پیش کر دہ تمام اعزازات جو یومِ جمہوریہ اور کبھی کبھی کسی دوسرے مواقع سے قوم کے نام وَر افراد کو دیے جاتے ہیں؛ اُن پر شروع کے زمانے سے ہی اعتراضات اور تنازعات بھی قائم ہوتے رہے ہیں۔ پدم شری، پدم بھوشن، بدم وی بھوشن

بھارت رتن اور ووٹوں کا کھیل Read More »

Scroll to Top