Slide
Slide
Slide

شیخ الحدیث مولانا عبد الحمید صاحب قاسمی کی وفات

محمد قمر الزماں ندوی ___________________ موت اس کی کرے جس پہ زمانہ افسوس یوں مرنے کو یہاں روز مرا کرتے ہیں آج مورخہ 3/ اگست 2024ء بروز ہفتہ بعد نماز مغرب یہ خبر ملی کہ مشہور اور متدین عالم دین دارالعلوم الرحمانیہ تالاب کٹہ حیدرآباد کے شیخ الحدیث حضرت مولانا عبدالحمید صاحب قاسمی کا مختصر […]

شیخ الحدیث مولانا عبد الحمید صاحب قاسمی کی وفات Read More »

فاصبر صبرا جميلا

✍️ بدرالاسلام قاسمی استاذ جامعہ امام محمد انور شاہ دیوبند ______________________ بلا شبہ دنیا میں ایمان کے بعد سب سے بڑی دولت والدین ہیں، کائنات میں ان سے زیادہ مخلص، بے غرض اور وفا دار شخصیت کسی کی نہیں ہوتی، جب تک ان کا سایہ سر پر ہو انسان اپنے آپ کو بچہ ہی شمار

فاصبر صبرا جميلا Read More »

ایک مخلص و محسن دوست نیاز عطا کی وفات

✍️ محمد قمر الزماں ندوی مدرسہ نور الاسلام کنڈہ پرتاپگڑھ _______________________ جس کو رہنا رہے قیدئی زنداں ہوکر ہم تو اے نفسو ! پھاند کے دیوار چلے انتقال جس کا ہو کسی فرد خاندان کا ،عزیز و قریب کا، دوست و ہم نشین کا دل و دماغ پر چوٹ ضرور لگتی ہے ۔ عربی زبان

ایک مخلص و محسن دوست نیاز عطا کی وفات Read More »

مولانا محی الدین ساتن پوری: ایک بافیض عالم دین

✍️ محمدقمرعالم ندوی استاد مدرسہ احمدیہ ابابکرپور،ضلع ویشالی ______________________ ریاست بہار کا ایک اہم شہر"حاجی پور”ہے۔ کہاجاتا ہے  کہ اس شہر کو جناب الحاج محمد الیاس نے بسایا تھا،تاریخ کے مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ کبھی شہر حاجی پور مدارس و خانقاہ اور اہل دل کی آماجگاہ ہوا کرتا تھا،لیکن جب ظالم حکمرانوں کا

مولانا محی الدین ساتن پوری: ایک بافیض عالم دین Read More »

معصوم مراد آبادی

مولانا یعقوب شاہجہانپوری : کچھ یادیں کچھ باتیں

✍️ معصوم مراد آبادی ________________ نئ دہلی کے بٹلہ ہاؤس میں واقع مسجد خلیل اللہ کے امام مولانا یعقوب شاہجہانپوری کے انتقال (30 مئی 2024) سے ملی اور دینی حلقوں میں سوگ کی لہر ہے۔ وہ نہایت سنجیدہ، باوقار، کم گو اور بردبار شخصیت کے مالک تھے۔ مسجد خلیل اللہ سے ان کا تعلق محض

مولانا یعقوب شاہجہانپوری : کچھ یادیں کچھ باتیں Read More »

موت تو آنی ہی آنی ہے آج نہیں تو کل

✍️ جاوید اختر بھارتی ________________ چار دن کا ساتھ ہے، عنقریب موت کا فرشتہ تمہارے دروازہ زندگی میں دستک دے گا۔  تمہاری لاش بھی گھر کے سامنے پڑی ہوگی محلے والے تسلی دیتے ہوں گے اگر شادی شدہ ہے تمہارے بیوی بچے رو رہے ہوں گے اپ کی انکھیں بند ہوں گی لیکن دل کی

موت تو آنی ہی آنی ہے آج نہیں تو کل Read More »

مشفق خواجہ کی یاد میں

از: معصوم مرادآبادی ______________ "فرمائیے……“اگر آپ کراچی میں فون ملانے کے بعد ’ہیلو‘ کے بجائے یہ لفظ سنیں تو یقین کرلیجئے کہ آپ نے مشفق خواجہ کا نمبر ڈائل کیا ہے۔ وہ ریسیور اٹھانے کے بعد ہمیشہ اسی لفظ سے اپنے مخاطب کا استقبال کرتے تھے اور دوسرے ہی لمحے یہ اندازہ ہو جاتا تھا

مشفق خواجہ کی یاد میں Read More »

ایک تاریخ ساز پیکر ِعزم وہمت کی رحلت

نالۂِ غم : شکیل منصور القاسمی ______________ آج علی الصباح اپنے معمولاتِ علمیہ میں مصروف تھاکہ بے وقت میری بچی عظمیٰ کاشفہ نے گھبرائی آواز میں کال کرتے ہوئے استفسار کیا : ابو جی ! کچھ معلوم ہوا ؟ اندازِ مکالمہ سے میں سمجھ گیا کہ کچھ انہونی ہوگئی ہے ، میرے لاعلمی ظاہر کرنے

ایک تاریخ ساز پیکر ِعزم وہمت کی رحلت Read More »

ڈاکٹر کلیم عاجز

از: معصوم مراد آبادی _______________ آج منفرد لب ولہجے کے  شاعر ڈاکٹر کلیم عاجز کا یوم وفات ہے۔ انھوں نے 14فروری 2015 کی رات 95 برس کی عمر میں آخری سانس لی۔ کلیم عاجز کی شاعری اور شخصیت کا شہرہ دنیا کے ہر اُس گوشے میں تھا، جہاں اردو پڑھنے، لکھنے اور بولنے والے موجود

ڈاکٹر کلیم عاجز Read More »

پاکستان کا غذائی بحران

از قلم: مشتاق نوری ___________ اقوام عالم میں اس وقت کئی ممالک غربت و افلاس کی زد میں ہیں جہاں قلت تغذیہ بلکہ عدم تغذیہ کا روح فرسا دور چل رہا ہے۔کسی بھی ملک میں اس کے شہریوں کو تین وقت کا مناسب کھانا ہونا ضروری ہے۔غذائی بحران نہ صرف انسان سے ان کی جسمانی

پاکستان کا غذائی بحران Read More »

Scroll to Top