مفتی شاہ محمد عبیدالرحمن رشیدی علیہ الرحمہ: حیات کے چند تابندہ نقوش

✍  محمد ضیاء الدین برکاتی ______________ آپ کی ولادت ماہ رجب المرجب 1944ء میں صوبہ بہار کے ضلع کٹیہار کے بینی باڑی گاؤں میں ہوئی ۔ابتدائی تعلیم علاقے سے حاصل کرتے ہوۓ درس نظامی کے لیے دارالعلوم مصطفائیہ چمنی بازار گئے۔پھر دارالعلوم حمیدیہ رضویہ بنارس ،پھر دار العلوم مظہر اسلام بریلی شریف میں تعلیم حاصل […]

مفتی شاہ محمد عبیدالرحمن رشیدی علیہ الرحمہ: حیات کے چند تابندہ نقوش Read More »

مولانا قاری احمد اللہ صاحب بھاگلپوری

  ✍️مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ ______________ مشہور خادم قرآن ، استاذ الاساتذہ، جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل کے صدر القراء ’’بڑے قاری صاحب‘‘ کے نام سے عالمی شہرت یافتہ ، فنا فی القرآن، قرآن کریم صحت کے ساتھ پڑھنے کو تحریک کا رنگ دینے والے عظیم

مولانا قاری احمد اللہ صاحب بھاگلپوری Read More »

اصول پسند فرض شناس استاذ العلماء کی رحلت

از: مفتی خالد حسین نیموی قاسمی _____________ حضرت مولانا محمد احمد صاحب فیض آبادی سابق ناظم تعلیمات دارالعلوم دیوبند اللہ کو پیارے ہو گئے. حضرت نوراللہ مرقدہ میرے مشفق استاذ تھے؛بزرگ تھے، متبع سنت تھے اور کئی لحاظ اکابر کی یادگار اور نمونہ اسلاف تھے.پریتم پور ضلع فيض آباد (موجوده  امبیڈ کر نگر) کے رہنے

اصول پسند فرض شناس استاذ العلماء کی رحلت Read More »

سجاتا آنندن: مظلوموں کی آواز تھیں

از: معصوم مرادآبادی __________________ برادرم دانش ریاض کی پوسٹ سے یہ اندوہناک اطلاع ملی ہے کہ ممبئی کی سرکردہ انگریزی صحافی سجاتا آنندن کا دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ انھوں نے ممبئی کے اپولو اسپتال میں آخری سانس لی۔ ابھی دودن پہلے کی ہی تو بات ہے کہ ممبئی میں برادرم سرفراز آرزو

سجاتا آنندن: مظلوموں کی آواز تھیں Read More »

قومی سیاست کے اہم رکن شفیق الرحمن برق نہیں رہے

از: محمد قمر الزماں ندوی ____________ مشہور سیاسی لیڈر بے باک رہنما، ملی مسائل پر بولنے والے اوریوپی کے سنبھل سے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ ڈاکٹر شفیق الرحمن برق کا آج بروز منگل 27/ فروری 2024/ کو انتقال ہوگیا۔ کافی دنوں سے ان کی طبیعت ناساز چل رہی تھی۔ انہوں نے مرادآباد کے ایک اسپتال

قومی سیاست کے اہم رکن شفیق الرحمن برق نہیں رہے Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔