رموز اوقاف کب ، کہاں اور کیوں؟ کمال کی کتاب
تعارف و تبصرہ : شکیل رشید ایڈیٹر ممبئ اردو نیوز _________________ ڈاکٹر شمس بدایونی کا شمار ، اردو زبان و ادب کے ثقہ محققین میں ہوتا ہے ۔ مختلف موضوعات پر ، ان کی اب تک تیس سے زائد تحقیقی کتابیں ماہرین ادب سے داد وصول کر چکی ہیں ۔ موصوف کی تازہ ترین کتاب […]
رموز اوقاف کب ، کہاں اور کیوں؟ کمال کی کتاب Read More »