حلوہ کاجلوہ
از: احسان قاسمی ، پورنیہ، بہار __________________ احبابِ گرامی ! شبِ برات کا تیوہار نزدیک ہے ۔ ہر سال کی طرح امسال بھی شبِ برات آتے ہی یہ بحث چھڑےگی اور خوب خوب چلےگی کہ شبِ برات کے موقعے سے حلوہ کا کیا رول ہے ؟ ہمارے یہاں بہت سارے فرقے اور schools of thought […]