صلاحیت کا غلط استعمال

✍️ انس مسرورانصاری ______________ قوموں کے عروج وزوال کی تاریخ بتاتی ہے کہ اس دنیامیں بے شمارقومیں پیداہوئیں۔عروج وارتقاء کی منزلوں سے ہم کنارہوئیں۔ رفعت وسربلندی نے اُن کے قدم چومے، لیکن طاقت واقتدارکانشہ طاری ہواتو غرور ونخوت میں مبتلا ہوئیں، خودپرستی اور خدا فراموشی کواپناشعاربنالیا،خداکی قائم کرد ہ حدوں سے اجتناب کیا۔ہراُس برائی کواختیارکیا، […]

صلاحیت کا غلط استعمال Read More »

تخلیقی ،تنقیدی اور تقلیدی ذہن کا فرق

✍ مسعودجاوید ___________________ مغربی دنیا کی دانشگاہوں میں علمی انداز کے اختلاف رائے کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے۔‌ سائینٹیفک ریسرچ یعنی علمی تحقیق کرنے والے اور  ادبی تنقید کرنے والے اسکالر  یعنی صحیح و سقیم کا خلاصہ کرنے والوں اور رطب و یابس کی نشاندہی کرنے والوں کو ماہانہ وظیفہ دیا جاتا ہے۔ ،

تخلیقی ،تنقیدی اور تقلیدی ذہن کا فرق Read More »

مسلم سماج میں کتھا سننے کا چلن پاؤں پسار رہا ہے

✍️ مشتاق نوری ________________ آج زمین ہند پر اہل اسلام کو سیکڑوں مسائل کا سامنا ہے۔اپنے وجود و بقا کی جنگ بھی لڑنی ہے۔ایمان و عقیدے کا تحفظ بھی کرنا ہے۔عوام کا شرکیات و کفریات سے حد درجہ دوری رکھنے کے بجاۓ، بغل گیر ہونا ارباب کلاہ و ریش کے لیے ایک چیلنج ہے۔ہندو کلچر

مسلم سماج میں کتھا سننے کا چلن پاؤں پسار رہا ہے Read More »

غزوۂ ہند کی حقیقت

از: مولانا خالد سیف اللہ رحمانی _____________ نبی کے معنی سچی خبر دینے کے ہیں،اسی لئے ہر نبی نے انسانیت کو عالم آخرت کی سچی خبروں سے مطلع کیا ہے، جنت و دوزخ کے بارے میںبتایا ہے، جزاء وسزا کے خدائی نظام سے واقف کرایا ہے اور بعض ان دیکھی مخلوقات جیسے فرشتوں کے بارے

غزوۂ ہند کی حقیقت Read More »

شبِ برأت اور راہِ عمل

از: محمد زاہد ناصری القاسمی مدرسہ صفۃ الصحابہ حیدرآباد _____________   شعبان المعظم کی پندرہویں رات شبِ براءت کہلاتی ہے، عوامی زبان میں اسے بعض علاقوں میں "جگنے کی رات” اور بعض علاقوں میں "شُب رات” کہا جاتا ہے، ضعیف سند کے ساتھ ہی سہی، مگر مختلف احادیثِ مبارکہ میں اس کے فضائل بیان ہوئے

شبِ برأت اور راہِ عمل Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔