ہندستان میں وقف اور اس کی تاریخی اہمیت
از: محمد علم اللہ، نئی دہلی ______________ دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی اے) کے ذریعے سے جنوبی دہلی کے تاریخی مہرولی علاقے میں صدیوں پرانی اخونجی مسجد اور کئی دیگر مذہبی یادگاروں کے حالیہ انہدام نے تاریخ دانوں اور ثقافتی شائقین کو پریشان کر دیا ہے۔ مہرولی میں حالیہ انہدام کے علاوہ، سنہری مسجد اور […]
ہندستان میں وقف اور اس کی تاریخی اہمیت Read More »