Slide
Slide
Slide

کبیر الدین فوزان : سیمانچل کا علمی و ادبی مجذوب

تحریر: احسان قاسمی پیشکش: محمد راغب الحسینی بیلگچھی _________________ نام – کبیر الدین تخلص – فوزان تاریخ پیدائش – 1942ء جائے پیدائش و آبائی وطن – گنڈواس پوسٹ – بیل گچّھی ( ضلع: پورنیہ ) والد – منشی سخن علی مرحوم والدہ – بی بی کریم النساء مرحومہ شریک حیات – بی بی کریم النساء […]

کبیر الدین فوزان : سیمانچل کا علمی و ادبی مجذوب Read More »

حاجی محمد اشرف خاں: اتنی دور چلا گیا، جتنا قریب تھا

✍️ مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہار اڈیشہ و جھاڑکھنڈ __________________ اشرف بھائی بھی جدا ہوگئے، تاریخ 18/جون2024ء مطابق11/ذی الحجہ 1445ھ اور دن منگل کا تھا، فجر کی نماز باجماعت پڑھی، معمولات پورے کیے، ناشتہ کیا، ایک کاغذ کی تلاش تھی تو اس میں لگ گیے، کتابوں کو جھاڑ پونچھ کیا،

حاجی محمد اشرف خاں: اتنی دور چلا گیا، جتنا قریب تھا Read More »

دلیپ کمار: ایک دیومالائی شخصیت

✍️ معصوم مرادآبادی ______________________ فن اداکاری کے بے تاج بادشاہ محمدیوسف خان، جنھیں پوری دنیا دلیپ کمار کے فلمی نام سے جانتی تھی، گزشتہ 7 جولائی 2021 کوطویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔وہ ایک لاجواب اداکار ہی نہیں تھے بلکہ ان کی شخصیت کئی اعتبار سے منفرد اور یکتا تھی۔انھوں نے ایک بہترین، مہذب اور

دلیپ کمار: ایک دیومالائی شخصیت Read More »

حضرت جمال الحق مصطفی بندگی: حیات و خدمات

✍️ محمد شہروز رشیدی مصباحی پورنوی ____________________ خالق کاٸنات نے فخر بنی آدم ، خلاصہ کاٸنات حضرت محمد مصطفی ﷺ کو مبعوث فرماکر اپنی حقیقت ومعرفت کے عرفان وادراک کا ایک مستحکم ذریعہ اور عظیم وسیلہ عطافرمادیاہے۔ پیغمبر اسلام ﷺ نے خلقِ خدا کو توحیدِ حقیقی کی دعوت دی اور اسلامی تعلیمات سے مزین کرکے

حضرت جمال الحق مصطفی بندگی: حیات و خدمات Read More »

مختار انصاری دہشت تھے ؟

✍️ شکیل رشید (ایڈیٹر ممبئ اردو نیوز) ___________________ ‘ کچھ لوگ ‘ مختار انصاری کو ’ دہشت گرد ‘ کہہ رہے ہیں ! یہ ’ کچھ لوگ ‘ وہ ہیں جن کے تار باپو مہاتما گاندھی کے قاتلوں سے جا کر مل جاتے ہیں ۔ میں نے صرف ناتھو رام گوڈسے کا نام نہیں لیا

مختار انصاری دہشت تھے ؟ Read More »

ظفرآغا کی یاد میں

معصوم مرادآبادی _____________ سینئر صحافی ظفرآغا کے انتقال سے صحافتی اور ملی حلقوں میں سوگ کی لہر ہے۔ وہ ایک تجربہ کار، حساس،سنجیدہ اور سلجھے ہوئے صحافی تھے۔ انھوں نے اپنا کیریر انگریزی صحافت سے شروع کیا تھامگران کا انتقال ایک اردو صحافی کے طورپر ہوا۔انتقال سے پہلے تک وہ اردو نیوزپورٹل ”قومی آواز“ کے

ظفرآغا کی یاد میں Read More »

Scroll to Top