ربیع الاول کے مبارک مہینہ میں سیرت کے پیغام کو عام کیا جائے
ربیع الاول مبارک مہینہ ہے، اس مہینہ میں رسول اللہ ﷺ کی ولادت ہوئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کفروشرک اور جہالت کو دنیا سے دور کیا۔
ربیع الاول کے مبارک مہینہ میں سیرت کے پیغام کو عام کیا جائے Read More »