ترکی شاعر الہان برک: تعارف اور ان کے بعض اشعار کا ترجمہ
از: احمد سہیل ________________ ستر(70) کی دہائی میں سبط حسن مرحوم کراچی سے ایک ادبی جریدہ ” پاکستانی ادب ” نکالا کرتے تھے۔ انھوں نے مجھ پر ترکی کے یساریت پسند ( سوشلسٹ) شاعر ناظم حکمت کی کچھ نظموں کے تراجم کرنے اور ان پر تعارفی تنقیدی نوٹ لکھنے کو کہا۔ ناظم حکمت کی شاعری […]
ترکی شاعر الہان برک: تعارف اور ان کے بعض اشعار کا ترجمہ Read More »