سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دست گیری کی
"نعتیہ شاعری” شاعری کی ایک مشہور و معروف اور مقبول صنف ہے، لیکن یہ شاعری کی سب سے مشکل اور دشوار صنف بھی ہے، اس میں شاعر کو بہت احتیاط سے چلنا پڑتا ہے، ورنہ خطرہ رہتا ہے کہ تعریف نبی ﷺ میں کہیں افراط و تفریط نہ ہوجائے ……..
سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دست گیری کی Read More »