مثالی نصاب تعلیم برائے مدارس اور قومی تعلیمی پالیسی ۲۰۲۰ء پر ورکشاپ: میرا مطالعہ
(ڈاکٹر مولانا) ابوالکلام قاسمی شمسی _______________ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کے مرکز فروغ سائنس کی جانب سے مثالی نصاب تعلیم برائے مدارس اور قومی تعلیمی پالیسی ۲۰۲۰ء پر مورخہ ۱۰-۱۱؍ اگست ۲۰۲۴ء کو ایک ورکشاپ منعقد ہوا۔ اس سلسلے میں مولانا ڈاکٹر محمد رضی الاسلام ندوی کی ایک رپورٹ شائع ہوئی ہے، وہ […]
مثالی نصاب تعلیم برائے مدارس اور قومی تعلیمی پالیسی ۲۰۲۰ء پر ورکشاپ: میرا مطالعہ Read More »