صادقین کی یاد میں
✍ معصوم مراد آبادی ________________ آج شہرہ آفاق مصور، نقاش اور شاعر صادقین کا یوم وفات ہے۔ ان کا انتقال 10فروری 1987کو کراچی میں ہوا۔وہ 30 جون 1930کو اترپردیش کے مردم خیزخطہ امروہہ میں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے اپنی نقاشی اور مصوری کے ذریعہ عالمی شہرت حاصل کی اور کئی بین الاقوامی ایوارڈ بھی […]