۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس اور تعطیلِ عام
۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس اور تعطیلِ عام

۱۲ ربیع الاول، یوم میلاد، جلوس، اور تعطیلِ عام از ـ محمود احمد خاں دریابادی _________________ ہندوستان جمہوری ملک ہے، یہاں مختلف مذاہب کے لوگ بستے ہیں، ہر مذہب کے بڑے تہواروں اور مذہب کے سربراہوں کے یوم پیدائش پر مرکز اور ریاستوں میں عمومی تعطیل ہوتی ہے ـ ۱۲ ربیع الاول کو چونکہ پیغمبر […]

بھارت جوڑو یاترا

بھارت جوڑو یاترا

راہل گاندھی کی قیادت میں یوپی کے باغپت سے شروع

کئی نامور ہستیوں کی شمولیت۔ 

راہل گاندھی کی قیادت میں ’’بھارت جوڑو یاترا‘‘ کا آج ۱۰۹ واں دن ہے۔ اس یاترا کا مقصد بھارت کی گنگا جمنی تہذیب کی حفاظت، ایک دوسرے کو ساتھ لے کر چلنے کی آواز تقویت  پہنچانا اور پیارو محبت اور امن وشانتی کا فروغ ہے۔ راہل گاندھی اب تک ۱۰ ریاستوں کے ۴۷ اضلاع کا دورہ کرچکے ہیں اور اب تک ۳۱۰۰ کیلو میٹر پیدل طے کرچکے ہیں۔ ’’بھارت جوڑو یاترا‘‘ کل یوپی میں داخل ہوئی تھی اور آج راہل گاندھی باغبت کے راستے شاملی پہنچیں گے۔ اس یاترا میں یوپی میں پرینکا گاندھی بھی ساتھ ساتھ ہیں۔ 

   بھارت جوڑو یاترا لوگوں میں مثبت پیغام پہنچانے میں کامیاب ہے، عوام کا سپورٹ تو انہیں مل ہی رہا ہے، بڑے بڑے سیاسی و غیر سیاسی لیڈران، مذہبی رہنماوغیرہ بھی اس یاترا سے جڑتے جارہے ہیں۔’’را‘‘ کے سابق سربراہ   ت اے ایس دولت، شیوسینا کے رکن پارلیمان پرینکاچترویدی نے بھی ’’بھارت جوڑو یاترا‘میں شامل ہوئے۔

Leave a Comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Scroll to Top
%d bloggers like this: