محرم الحرام کے فضاٸل ومساٸل اور بدعات وخرافات
✍️ محمد تنظیم قاسمی خادم التدریس مدرسہ اسلامیہ عربیہ تعلیم القرآن بیلوا، ارریہ ____________________ محرم الحرام اسلامی سال کا پہلا مہینہ ہے۔ اس مہینہ کے بےشمار فضاٸل ہیں۔ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ اس مہینہ کی فضیلت اس وجہ سے ہیکہ اس میں نواسہ رسول، جگر گوشہ بتول، سردارِ خاتونِ جنت کا راج دُلارا، حیدرکرارؓ […]
محرم الحرام کے فضاٸل ومساٸل اور بدعات وخرافات Read More »