مدارس کی آمدنی کے چار اہم ذرائع: مالی بحران کا حل

مدارس اسلامیہ، جو اسلامی تعلیمات کے فروغ اور امت مسلمہ کی دینی و روحانی تربیت کا مرکز رہے ہیں، اپنی شاندار تاریخ اور خدمات کے باوجود آج کل شدید مالی مسائل کا شکار ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ بیشتر مدارس اپنی آمدنی کے صرف چند مخصوص ذرائع پر انحصار کرتے ہیں۔ جب ان ذرائع میں کمی آتی ہے یا کسی بھی وجہ سے ان کا تسلسل متاثر ہوتا ہے، تو مدارس کے لیے اپنی ضروریات پوری کرنا ایک مشکل کام بن جاتا ہے۔

مدارس کی آمدنی کے چار اہم ذرائع: مالی بحران کا حل Read More »

تحسین منور‘سرسید کے بھیس میں

سردی کے موسم میں تحسین منور کاتذکرہ کرنا ایسا ہی ہے جیسا کہ جاڑوں میں ٹھنڈے پانی سے نہانا۔ تحسین منور نہ جانے کب سے اپنے دوستوں کو سردی میں نہ نہانے کے فائدے سمجھا رہے ہیں، لیکن ان کے دوست ہیں کہ شدید سردی میں بھی نہائے جارہے ہیں۔

تحسین منور‘سرسید کے بھیس میں Read More »

ارباب مدارس کا یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے والے فارغین کی تعداد سے متعلق تشویش؛ غلط فہمی یا سچائی؟

ارباب مدارس کا یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے والے فارغین کی تعداد سے متعلق تشویش؛ غلط فہمی یا سچائی؟ ازقلم: ڈاکٹر محمد عادل خان ________________________ ارباب مدارس و متعلقین مدارس اکثر یہ شکوہ کرتے مل جاتے ہیں کہ ان کے فارغین کی ایک بڑی تعداد یونیورسٹیوں میں داخلہ لے رہی ہے، جس سے ان کے وہاں

ارباب مدارس کا یونیورسٹیوں میں داخلہ لینے والے فارغین کی تعداد سے متعلق تشویش؛ غلط فہمی یا سچائی؟ Read More »

توانائی کانفرنس – 2024

توانائی کانفرنس – 2024 کولکاتا: کنفیڈریشن آف انڈین انڈسٹری (CII) مشرقی ریجن کی جانب سے "توانائی کانفرنس 2024” کا انعقاد کولکاتا میں کیا گیا۔ یہ تقریب ۲:۰۰ بجے دوپہر شروع ہوئی اور اس کا مقام پریس اینڈ میڈیا ہال، بسوا بنگلہ میلہ پرانگن (سائنس سٹی کے سامنے) تھا۔ اس کانفرنس میں محکمۂ غیر روایتی و

توانائی کانفرنس – 2024 Read More »

عصری اداروں میں مدرسے کے طلبہ کی مایوسی: ایک حقیقت پر مبنی جائزہ

عصری اداروں میں مدرسے کے طلبہ کی مایوسی: ایک حقیقت پر مبنی جائزہ از-محمد اسامہ سمستی پوری جامعہ ملیہ اسلامیہ، دہلی ____________________ دہلی اور اس جیسی دوسری ریاستوں میں مدرسے کے فارغین کی ایک بڑی تعداد، ڈاکٹر، وکیل یا کسی دیگر نمایاں پیشے کا خواب لے کر یہاں کا رخ کرتی ہے۔ یہ طلبہ اپنی

عصری اداروں میں مدرسے کے طلبہ کی مایوسی: ایک حقیقت پر مبنی جائزہ Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔