قادیانیت کے بڑھتے اثرات، اسباب اور تدارک

عقیدہ ختم نبوت امت مسلمہ کے بنیادی عقائد میں سے ایک ہے، لیکن دور حاضر میں اس پر مختلف سمتوں سے حملے کیے جا رہے ہیں۔ قادیانیت ایک ایسا فتنہ ہے جو ختم نبوت کے عقیدے کو چیلنج کرنے کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کے اتحاد اور عقائد کو بھی نقصان پہنچا رہا ہے۔

قادیانیت کے بڑھتے اثرات، اسباب اور تدارک Read More »

اتحاد سے ہی ہماری عظمت رفتہ واپس ہوگی !

اس وقت امت بہت نازک دور سے گزر رہی ہے ، پوری ملت اسلامیہ پر دشمنوں کی طرف سے پیہم یلغار ہے ، عالم اسلام میں بھی انتشار ہے اور بر صغیر ہندو پاک میں بھی مسلمان آزمائشوں سے دو چار ہیں

اتحاد سے ہی ہماری عظمت رفتہ واپس ہوگی ! Read More »

مدارس کے طلبا فراغت کے بعد کیا کریں؟

مدارس کے طلباء اپنی دینی تعلیم مکمل کرنے کے بعد ایک نازک مرحلے میں داخل ہوتے ہیں، جہاں انہیں زندگی کے دو اہم پہلوؤں—دین اور دنیا—کے درمیان توازن پیدا کرنا ہوتا ہے۔ یہ دور طلباء کے لیے نہ صرف ان کے مالی مستقبل بلکہ ان کی دینی خدمات کے لیے بھی انتہائی اہمیت رکھتا ہے۔

مدارس کے طلبا فراغت کے بعد کیا کریں؟ Read More »

حکومتِ مغربی بنگال اور وزیر اعلیٰ محترمہ ممتا بنرجی کی جانب سے جاری کردہ اقلیتی اسکیمیں

حکومتِ مغربی بنگال نے اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لیے جو نمایاں اقدامات کیے ہیں، وہ قابلِ تقلید اور مثالی ہیں۔ خاص طور پر وزیر اعلیٰ محترمہ ممتا بنرجی کی قیادت میں مغربی بنگال اقلیتی ترقی و مالیاتی کارپوریشن (WBMDFC) کے تحت چلائی جانے والی مختلف اسکیمیں اقلیتوں (سکھ، عیسائی، پارسی، جین، بدھسٹ اور مسلم) کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔ یہ اسکیمیں نہ صرف اقلیتی طبقات کی تعلیمی، اقتصادی اور سماجی ترقی کا ذریعہ ہیں بلکہ ان کے لیے ایک محفوظ اور خوش حال مستقبل فراہم کرتی ہیں۔

حکومتِ مغربی بنگال اور وزیر اعلیٰ محترمہ ممتا بنرجی کی جانب سے جاری کردہ اقلیتی اسکیمیں Read More »

اے رحمان کی منٹو شناسی

کیا سعادت حسن منٹو کے افسانوں کی تفہیم کے لیے ، منٹو شناسوں نے جو الگ الگ راہیں چُنی ہیں ، وہ موزوں نہیں ہیں؟ یہ سوال ، اے رحمان کی کتاب ’ منٹو اندر ، باہر اور درمیان ‘ کا ’ پیش لفظ ‘ پڑھنے کے بعد ، کئیوں کے سامنے آ کھڑا ہوتا ہے ۔ مذکورہ سوال پر غور کرنے سے پہلے ، اِس کتاب کا کچھ احوال جان لیں

اے رحمان کی منٹو شناسی Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔