بزم عزیز کا ماہانہ طرحی مشاعرہ: ممتاز شعرا کی شاندار شرکت
بزم عزیز کے زیر اہتمام ماہانہ طرحی مشاعرہ بزم کے بانی و صدر الحاج نصیر انصاری کے مکان واقع نبی گنج میں منعقد ہوا۔ مشاعرے کی نظامت کے فرائض ماسٹر عرفان بارہ بنکوی نے بحسن و خوبی انجام دیے
بزم عزیز کا ماہانہ طرحی مشاعرہ: ممتاز شعرا کی شاندار شرکت Read More »