رابطہ مدارس اسلامیہ عربیہ مشرقی چمپارن کا اجلاس اختتام پذیر، اجتماعی امتحان 2027 کے انعقاد کا فیصلہ
جامعہ زکریا، ڈھاکہ، مشرقی چمپارن میں رابطہ مدارس اسلامیہ عربیہ ضلع مشرقی چمپارن کی مجلسِ عمومی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلع کے مختلف مدارس کے ذمہ داران اور …..