لبرل ازم : چند ضروری باتیں

لبرل ازم، درحقیقت حقوق و اختیارات اور مساوات وآزادی کا بے طرح استعمال کرنے والا اور عقل واوہام پرست انسانوں کا قابل نکیر فکرو آوارگئ طبع سے مربوط ناقابل قبول تصورہے،جو آزاد خیالی، اسلامی حدود وقیود سے انحراف اور فکری گمرہی کی وجہ سےفتنوں کے تواتر کا راست سبب بناہوا ہے۔

لبرل ازم : چند ضروری باتیں Read More »

علم و حکمت کے میدان میں آگے بڑھ کر اپنی عظمت رفتہ کو دوبارہ حاصل کیجئے:حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی

اللہ اور اس کے رسول کی محبت ایمان والے کے لیے سب سے زیادہ ضروری چیز ہے ۔ ہمیں ہر کام اللہ کی رضا کے لیے اس کے حکموں کے مطابق ، اس کے پیغمبر کے بتائے ہوئے طریقہ پر اور اس کی بھیجی ہوئی کتاب کی رہنمائی میں کرنا چاہئے۔اللہ تعالیٰ نے یہ کتاب ہمیں اس لیے عطا کی تاکہ ہم اپنے ایمان کی حفاظت اس کتاب کے ذریعہ کر سکیں اور اس کی رہنمائی میں اپنی زندگی کے تمام مراحل گزار سکیں اور پوری دنیا کو خیر کی دعوت دے سکیں اور ان کے سامنے اسلام کی اچھائی اور اس کی خوبصورتی کو پیش کر سکیں۔

علم و حکمت کے میدان میں آگے بڑھ کر اپنی عظمت رفتہ کو دوبارہ حاصل کیجئے:حضرت مولانا احمد ولی فیصل رحمانی Read More »

جھارکھنڈ میں فرقہ پرستوں کی شکست،اور کلپنا سورین!

جھارکھنڈ کےاسمبلی انتخابات کے بعدنتائج کا اعلان ہوتےہی امن وجمہوریت پسند طبقے میں ایک طرح کی امید جاگی ہے، ورنہ تومہاراشڑا سمیت پورے ملک کی سیاسی صورت حال بدسےبدتر ہوتی جارہی تھی، جھارکھنڈ کی اکثریت گرچہ غیر تعلیم یافتہ ہے مگر سیاسی شعورکے معاملےمیں مہاراشٹرا جیسی صنعتی اورذہین ریاست کوبھی مات دے دی ہے!

جھارکھنڈ میں فرقہ پرستوں کی شکست،اور کلپنا سورین! Read More »

اعلیٰ اخلاقی اقدار اپنائیے!

بے راہ روی، جھوٹ، غیبت، چغل خوری، طعن وتشنیع، بد کلامی، تہمت وبہتان تراشی نے سماج کو ایک ایسے راستے پر ڈال دیا ہے، جس کا نتیجہ دنیا میں بربادی، تباہی اور شرمندگی نیز آخرت میں ان گناہوں کی پاداش میں بغیر توبہ کے مرگیا تو جہنم ہے، المیہ یہ ہے کہ ان بُری عادتوں اور خصلتوں کو گناہ سمجھا بھی نہیں جا رہا ہے، جس کی وجہ سے ان گناہوں سے واپسی کا خیال نہیں آتا، گناہوں پر مداومت اور اصرار بڑھتا جا رہا ہے۔ کہنا چاہیے کہ ذہن ودماغ سے احساس زیاں بھی رخصت ہو گیا ہے۔

اعلیٰ اخلاقی اقدار اپنائیے! Read More »

اوپر تک سکرول کریں۔