اڈیشہ ٹرین حادثہ، اب تک 233 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق
اڈیشہ کے بالسور ضلع میں جمعہ (2 جون) کی شام کو ایک خوفناک ٹرین حادثہ پیش آیا۔ ہاوڑہ جانے والی کورومنڈیل ایکسپریس کے کئی ڈبے پٹری سے اتر گئے اور دوسری ٹرین سے ٹکرا گئے۔ حادثہ اتنا خوفناک تھا کہ اب تک 233 افراد ہلاک اور 900 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
اڈیشہ ٹرین حادثہ، اب تک 233 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق Read More »